Unlimited Web HostingFree Joomla TemplatesDeposit Poker

PostHeaderIcon آجر اوراجیر کی خبریں

PostHeaderIcon سینئرمزدوررہنما لطیف مغل انتقال کرگئے

کراچی: کراچی کے معروف اور پیپلزلیبربیورو کے مزدوررہنما لطیف مغل طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے،مرحوم’ لیبرنیوز ‘کے چیف ایڈیٹرمنورملک کے بہی خواہ رہے اور مزدوروں کے ہرپلیٹ فارم پر مزدورکاز کو زندہ رکھنے کا پختہ عزم کیا،مرحوم کے جنازے میں پیپلزپارٹی کی مقامی قیادت،

مزیدخبر

 

PostHeaderIcon محنت کشوں نے بھی کلبھوشن کو پھانسی دینے کامطالبہ کردیا

کراچی/حیدرآبا/سکھر/لاہور/گجرانوالہ: ’لیبرنیوز انٹرنیشنل‘کے نمائندگان نے اپنی سروے رپورٹ میں پاکستان کے محنت کشوں کے جذبات کے بارے میں عندیہ دیاہے کہ جسطرح پاکستان کے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے غدارِوطن کلبھوشن یادیو کو جلدازجلدپھانسی پرچڑھانے کا مطالبہ کیاہے جو کسی رعایت کامستحق نہیں، حکومت اور فوج نے جو فیصلہ کیاہے وہ ماسوائے چند ملک دشمن عناصر کے سب نے اس فیصلے کو سراہا ہے

مزیدخبر

 

PostHeaderIcon سیسی پیرامیڈیکل چارایکڑ اراضی کی طرح یونیفارم پر بھی آواز اٹھائے،ملازمین

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ سوشل سیکورٹی کے ملازمین نے’لیبرنیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کی توجہ سیسی ملازمین کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی جانب مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ جسطرح پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن نے سیسی کے چارایکٹر پلاٹ جو سیسی کے ہاتھوں سے نکل رہا تھا اسکو رکوالیا ہے اسی طرح پیرامیڈیکل سیسی کے غریب

مزیدخبر

 

PostHeaderIcon بیرون ملک ملازمتوں کا جھانسہ:شہریوں کو لوٹنے والا انسانی سمگلر گرفتار

راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے بیروزگارنوجوانوں کو بیرون ملک پرکشش ملازمتوں کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے اشتہاری انسانی سمگلر کو گرفتارکرلیا۔ ایف آئی اے کے انسدادانسانی سمگلنگ سیل کی چھاپہ مارٹیم نے کمرشل مارکیٹ میں موجودگی کی اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے صوابی کے رہائشی حکیم خان کو گرفتارکرلیا،ملزم بیروزگار نوجوانوں کو کینیڈا

 مزیدخبر

 

PostHeaderIcon صنعتکار تحقیق کے ذریعے بہترنتائج حاصل کرسکتے ہیں،سیکریٹری جنرل پنجاب ٹریڈرز ونگ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب ٹریڈرز ونگ کے سیکرٹری جنرل زبیر احمد نے کہا ہے کہ صنعتکار تحقیقات سے بہتر مقاصد حاصل کر سکتے ہیں ہر صنعتی شعبے کو اعلیٰ تعلیمی ادارے سے تحقیقات کروانی چاہئے استاد اور تجربہ کار صنعتکار بہتر انداز میں مقاصد حاصل کر سکتے ہیں اعلیٰ تعلیمی اداروں کو صنعتوں کے ساتھ تعلقات ہونے چاہئیں۔

Read more...

 

PostHeaderIcon سیکریٹری لیبر مزدوررہنماﺅں کی ملاقات میں توازان پیداکریں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیکریٹری لیبرسندھ پورے صوبے کے سیکریٹری لیبرہیں وہ نہ حکومتی منظورنذرمزدورہنماﺅںکے سیکریٹری ہیں نہ ہی پیپلزپارٹی کے۔یکے بعد دیگرے دو سے تین میٹنگ کی بازگشت جب سندھ کے کونے کونے میںپہنچی تو بے شمار ٹریڈیونینز اور فیڈریشن کے نمائندوں نے ’لیبرنیوز ‘کو اپنااحتجاج ریکارڈ کرایا،اور کہا کہ سیکریٹری لیبر

مزیدخبر

 

PostHeaderIcon سیسی پلاٹ کی غیر قانونی لیز کی بازگشت زرداری اور بلاول تک پہنچادی گئی

کراچی(رپورٹ: امیرصدیقی) یوں تو سیسی کا کونسا ایسا شعبہ ہے جہاں بدعنوانیوں نے اپنا گھر نہ بنالیا ہو،اب رہی سہی کسر سیسی کی جائیدادوں کو ہڑپ کرنے کی بیوروکریسی نے سیاستدانوں کو سونپ دی ہے سابقہ مشیرمحنت سینیٹرسعید غنی یہ تو کہتا رہا کہ نہ میں لوں گا نہ لینے دونگا مگر پھر بھی اسکے

مزیدخبر

 

PostHeaderIcon خاتون ٹیچر تنخواہ نہ ملنے پر لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئی

لاہور: دو سال سے تنخواہ کی منتظر خاتون ٹیچر تنخواہ نہ ملنے پر لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئی جسٹس قاسم خان نے ای ایس ای ٹیچر مدیحہ ممتاز کی دخواست پر کیس کی سماعت کی درخواست گزار کی جانب سے طاہر بھٹی عدالت میں پیش ہوئے درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ 2015 سے بطور ای ایس ای سکول ٹیچر فرائض سرانجام دے رہی ہوں دوسال گزرنے کے

مزیدخبر

 

PostHeaderIcon صنعتکار لیبرافسران کی بکواس اور بلیک میلنگ کےلئے نہیں،ترجمان

کراچی: ٹریڈ اینڈ انڈسٹری ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ موجودہ دورحکومت میں لیبرافسران کے ہاتھوں صنعتکاروں کی عزت وآبرو محفوظ نہیں رہی،لیبرافسران انسپکشن کے نام پر انڈسٹری مالکان کو جسطرح بلیک میل کرتے ہیں اورصنعتوں کو بند کروانے کی دھمکی دیتے ہیں ایسے میں صنعتیں بند نہیں ہونگی تو کیا صوبے کی خوشحالی کےلئے کام کریں گیں،ترجمان نے کہا

مزیدخبر

 

PostHeaderIcon پنجاب سوشل سکیورٹی ہیڈ کوارٹر میں حج 2017کے لئے قرعہ اندازی

اہور : صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے سوشل سیکورٹی ہیڈ کوارٹر میں حج 2017کے لئے قرعہ اندازی کی۔ انہوں نے قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے ملازموں کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ محکمہ لیبر دوسروں کی فلاح اور بھلائی کے لئے دن رات کام کر رہا ہے۔

 
More Articles...

SUBMIT YOUR E-MAIL & GET DAILY LABOUR NEWS