اہم خبریں

  • سٹیل مل اورپی آئی اے کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے :شاہین مغل
    سرگودھا: سٹیل مل اورپی آئی اے کی نجکاری نہ کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے دونوں اداروں کی کرپشن روک کر ان کے پاﺅں پر کھڑا کیا جاسکتا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ حکمران مخلصانہ طور پر تمام اداروں کو ان کے پاﺅں پر کھڑا کرنے میں مخلصانہ کوششیں کریں۔ ان خیالات کا اظہار آل پاکستان سمال ٹریڈرز بزنس فورم کے مرکزی وائس چیئرمین شاہین احسان مغل نے…
    آب 06, 2018 - 4 Views
  • نیب کا 15 لاکھ یا زائد تنخواہ لینے والے سرکاری افسروں کیخلاف تحقیقات کا آغاز
    اسلام آباد: نیب نے 15 لاکھ یا اس سے زائد تنخواہ لینے والے سرکاری افسران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ تحقیقات کی جائیں کہ ان افسران کی تعیناتی کیسے ہوئی۔نیب ہیڈ کوارٹرز کی جانب سے تمام ریجنل دفاتر کو لکھے گئے خطوط میں کہا گیا ہے کہ تحقیقات کی جائیں کہ ان افسران کی تعیناتی کیسے ہوئی ؟ نیب نے ڈائریکٹر جنرل سمیت دیگر پی ایس او افسران…
    آب 06, 2018 - 5 Views
  • وفاقی اداروں کے ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہیں دینے کا فیصلہ
    اسلام آباد: نگران حکومت نے وفاقی اداروں کے ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ کرلیا، متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے اکاونٹنٹ جنرل ملٹری، اکاونٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو اور وزارت خارجہ کے چیف اکاونٹنٹ آفیسر کو سرکلر جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عید الاضحی سے قبل وفاقی اداروں کے ملازمین کو تنخواہوں اور…
    آب 03, 2018 - 5 Views
  • حکومت میں آنے کے بعد بڑے پیمانے پر نجکاری کی جائے گی: اسد عمر
    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ 200 کمپنیاں حکومتی تحویل سے نکالی جائیں گی اور بڑے پیمانے پر نجکاری کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت میں ا?نے کے بعد بڑے پیمانے پر نجکاری کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ا?ئی ایم ایف…
    آب 02, 2018 - 3 Views

Contact Info

  • ST-31, B-20, Block-7, F.B Area, Karachi 75950 - Pakistan
  • +92 21 363 10 400
  • عنوان البريد الإلكتروني هذا محمي من روبوتات السبام. يجب عليك تفعيل الجافاسكربت لرؤيته.
Top
We use cookies to improve our website. By continuing to use this website, you are giving consent to cookies being used. More details…